محمد شریف بن محمد اسعد بن ابو اسحاق اسمٰعیل المعروف بہ اسعد زادہ رومی: فقیہ،مفسر،عالم،فاضل تھے۔شیخ الاسلام کے عہدے پر فائز رہے۔۱۲۰۴ھ میں وفات پائی۔خلاصۃ التبیین فی التفسیر سورہ یٰسین وغیرہ آپ کی تصانیف میں سے ہیں۔
(حدائق ال ۔۔۔۔

(حدائق الحنفیہ)