/ Monday, 13 May,2024

عصام بن یوسف

              عصام بن یوسف بن میمون بن قدامہ بلخی : بلخ میں اپنے وقت کے شیخ اور صاحب حدیث تھے ۔ابو عصمہ کنیت تھی اور ابراہیم بن یوسف بلخی کے بھائی تھے۔ ابو حاتم بن حبان نے آپ کو ثقت میں لکھا۔ابن مبارک و ثوری اور شعبہ سے روایت کی ، امام ابو یوسف ۔۔۔۔
محفوظ کریں