پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عسعس بن سلامہ رحمتہ اللہ علیہ

عسعس بن سلامہ ایک صحابی سے،ابواسحاق فزاری نےابان سے،انہوں نےسعیدبن ابوالحسن سے، انہوں نےعسعس بن سلامہ سے،انہوں نےحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےایک صحابی سے روایت کی،کہ جس کی نمازجنازہ چالیس آدمیوں نےپڑھی اورسب نےدُعائےمغفرت مانگی،اسے نجات مِل گئی اورجس کےبارےمیں دس آدمیوں نےش ۔۔۔۔
محفوظ کریں