جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

اشرف بن ابی الوضاح

یوم وصال

0537

اشرف بن ابی الوجاح محمد بن امام ابی شجاع سید محمد: فروع واصول اور حسن طریقہ میں امام مشہور تھے،فقہ اپنے باپ سے پرھی اور یہاں تک کوشش کی کہ متعدد علوم میں فائق اور معاملات مذہب و خلاف میں عالم فاضل ہوکر استاذ کل ہوئے۔قاضی بلادروم عبد المجید بن اسمٰعیل متوفی ۵۳۷؁ھ اور علاؤ الدین محمد بن عبد المجید سمر ۔۔۔۔
محفوظ کریں