اشرف بن نجیب:[1]: بڑے عالم فاضل فقیہ کامل تھے۔ابو الفضل کنیت اشرف الدین لقب تھا۔فقہ وغیرہ شمس الائمہ محمد عبد الستار کردری وغیرہ سے اخذ کی اور کاشغر میں فوت ہوئے۔
1۔ اشرف بن نجیب بن محمد بن محمد کاشانی ’’جواہر المضیہ‘‘
حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔