/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)اسماء(رضی اللہ عنہا)

اسماء دخترابن اشعریہ،انہیں صحبت نصیب ہوئی،جعفر نے اسی طرح اختصار سے ان کا ذکر کیا ہے،لیکن ان سے کوئی حدیث روایت نہیں کی،ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں