/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ)اسماء(رضی اللہ عنہا)

اسماءدخترِ محزبتہ التمیمہ،ان کی کنیت ام جلا س تھی،اور یہی ام عیاش بن ابی ربعیہ ہیں،جن کا ذکر پہلے گزر چکاہے،اسماء دختر سلمہ کے ترجمہ میں،اور ان کے بارے میں جو گفتگو بیان ہوئی ہے،وہ قائل کا وہم ہے،ابن مندو اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں