/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)اسماء(رضی اللہ عنہا)

اسماء دخترعمروبن عدی بن تابی بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ،ام امنیع انصاریہ سلمیہ ،یہ ان خواتین سے ہیں،جنہوں نے عقبہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی،یہ معاذ بن جبل کی عمہ زاد بہن تھیں۔ عبداللہ بن کعب بن مالک انصاری نے اپنے والد کعب سےروایت کی،جو بیعت عقبہ میں موجود تھے، ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں