/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)اسماء(رضی اللہ عنہا)

اسماءدختر یزید بن سکن انصاریہ،وہ معاذ بن جبل کی عمہ زاد بہں تھیں،جو معرکۂ یرموک میں خیمے کے پول گرجانے سے فوت ہوگئی تھیں،ان سے اسہر بن حوشب،مجاہد اور اسحاق بن راشد اور محمود بن عمرووغیرہ نے روایت کی۔ ابواحمد عبدالوہاب بن علی الصوفی نے باسنادہ ابوداؤد سے،انہوں نے ابو ثوبہ سے،انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں