/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)اسماء(رضی اللہ عنہا)

اسماءدختر یزید انصاریہ از بنو اشہل،جو خواتین کی طرف سے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں تھیں،ان سے مسلم بن عبید نے روایت کی،کہ وہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئیں،اور صحابہ کا مجمع تھا،انہوں نے عرض کیا،یارسول اللہ!میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، میں خواتین کی طرف سے آپ ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں