/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)اسماء(رضی اللہ عنہا)

اسماء رضی اللہ عنہا دختر زید بن خطاب قرشیہ عدویہ جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی بھتیجی تھیں،ان سے ایک حدیث مروی ہے،ان کی حدیث کو محمد بن اسحاق نے محمد بن یحییٰ بن حبان سے،انہوں نے عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر سے روایت کیا،ابنِ مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں