پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عَطَاء بن یسار رضی اللہ عنہ

عَطَاء بن یساربنوغفارکےدوآدمیوں سے،ابن وہب نےعمروبن حارث سے،انہوں نے بکیرسے، انہوں نے عَطَاءبن یسارسے،انہوں نے بنوغفارکےدوآدمیوں سےروایت کی،کہ وہ دونوں حضورِ اکرم کی خدمت میں کچھ مانگنے کوحاضرہوئے،ان سے فرمایا،جیسے کہ تم ہو،پھرآپ مڑے،کچھ دیر توقف فرمایا،پھرتقریباً تین آدمیو ۔۔۔۔
محفوظ کریں