پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عطاء بن یزیدلیشی رحمتہ اللہ علیہ

عطاء بن یزیدلیشی بعض صحابہ سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےوالدسے،انہوں نے روح بن عبادہ سے،انہوں نے صالح بن ابوالاخضرسے،انہوں نےزہری سے،انہوں نے عطاء بن یزیدسے،انہوں نے بعض صحابہ سےروایت کی،کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم سےدریافت کیاگیا، یارسول اللہ!افضل آدمی کون ہے،فرمایا،و ۔۔۔۔
محفوظ کریں