خطیبِ مشرق علامہ
صاحبزادہ عطاء المصطفیٰ جَمیلآپ سلطانُ الواعِظین مولانا ابوُ النور
محمد بشیر کوٹلوی کے صاحبزادے، حضرت فقیہِ اعظم مولانا ابو یوسف محمد شریف
محدّث کوٹلوی کے پوتے، خواجہ نواب الدین رَمداسی کے نواسے اور حافظ
مظہر الدین کے بھانجے تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ یکم دسمبر 2025 مطابق 9 جماد ۔۔۔۔
خطیبِ مشرق علامہ
صاحبزادہ عطاء المصطفیٰ جَمیل
آپ سلطانُ الواعِظین مولانا ابوُ النور
محمد بشیر کوٹلوی کے صاحبزادے،
حضرت فقیہِ اعظم مولانا ابو یوسف محمد شریف
محدّث کوٹلوی کے پوتے،
خواجہ نواب الدین رَمداسی کے نواسے اور حافظ
مظہر الدین کے بھانجے تھے۔
ان کی نمازِ جنازہ یکم دسمبر 2025 مطابق 9 جماد ی الثانی 1447 ھ کو تین بجے کوٹلی لوہاراں، ضلع سیالکوٹ میں ادا کی گی۔