پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عوف بن مالک ابوالاحوص رحمتہ اللہ علیہ

عوف بن مالک ابوالاحوص ،سفیان نےعمروبن ابوالاحوص سے،انہوں نےاپنےوالدسےروایت کی،کہ مجھےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کےایک صحابی نےبتایا،کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قراءت کااندازہ ہم آپ کی ریش مبارک کی حرکت سےلگایاکرتے،ابنِ مندہ نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں