پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عیاض بن مرثد رحمتہ اللہ علیہ

عیاض بن مرثد ایک صحابی سے،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےوالدسے، انہوں نےمحمدبن جعفرسے،انہوں نےشعبہ سے،انہوں نےعاصم بن کلیب سے،انہوں نے عیاض بن مرثدسے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،انہوں نےحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا،یارسول اللہ!کون ساعمل ایساہےجو ۔۔۔۔
محفوظ کریں