اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ایوب بن بشیربن اکال انصاری رضی اللہ عنہ

ایوب بن بشیراکال انصاری بعض صحابہ سے،ابوالیمان نےشعیب سے،انہوں نےزہری سے، انہوں نےایوب بن بشیرانصاری سے،انہوں نےبعض صحابہ سےروایت کی کہ اس دفعہ آپ گھر سے نکلےتوسیدھے منبرپرتشریف لائے،اورکلمئہ شہادت پڑھا،اورسب سےپہلےجوگفتگوفرمائی، وہ شہدائےاُحدکےلئےدعائےمغفرت تھی،اس کےبعدآپ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں