اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ایوب بن شرحبیل امجی رضی اللہ عنہ

ایوب بن شرحبیل امجی،جوعمربن عبدالعزیزکےوالی مصرتھے،ایک صحابی سےیزید بن ہارون نے ابن ابی ذنب سے،انہوں نےعبدالرحمٰن بن مہربان سے،انہوں نےایوب بن شرحبیل سےروایت کی،کہ انہیں عمربن عبدالعزیزنےلکھ بھیجا،کہ مسلمانوں سےہرچالیس دینارپرایک دیناراوراہل ذمہ پرہربیس دینارپرایک دیناروصول کرو ۔۔۔۔
محفوظ کریں