جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

ایوب نیسا پوری

        ایوب بن حسن نیساپوری : بڑے فقیہ اور زاہد مستجاب الدعوات تھے، کنیت ابو الحسن تھی۔فقہ امام محمد سے اخذ کی اور ۲۵۰ھ؁ میں فوت ہوئے ۔ سید ابراہیم بن محمد بن سفیان آپ کے اخص اصحاب میں سے تھے۔ ’’ قدوۂ دین و دنیا  ‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں