/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )عذبہ(رضی اللہ عنہا)

عذبہ دختر سعد بن خلیفہ بن اشرف انصاریہ از بنو ظریف بن خزرج بن ساعدہ،سعید بن سعد کی والدہ ہیں،بقولِ ابنِ حبیب حضورِاکرم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں