/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )عزہ(رضی اللہ عنہا)

عزہ اشجعیہ،ابو حازم کی آزاد کردہ کنیز تھیں،اشعث بن سوار نے، منصور سے انہوں نے ابوحازم سے، انہوں نے عزہ سے روایت کی،آپ نے فرمایا،وہ سُرخ اشیاء یعنی سونے اور زعفران سے بچ کر رہو،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں