منگل , 18 شوّال 1447 ہجری
/ Tuesday, 07 April,2026

بابا عبدالباقی کبروی کشمیری قدس سرہ

یوم وصال

1157

  آپ بابا محمد صدق کبروی کشمیری قدس سرہ کے خلف الصدق تھے۔ وقت کے عظیم مشایخ میں سے تھے۔ عبادت زہد۔ ورع اور تقویٰ میں بلند مرتبہ رکھتے تھے اپنے والد مکرم کی وفات کے بعد چھوٹی عمر میں ہی سجادۂ ارشاد پر جلوہ فرما ہوئے اور خواجہ شاہ حسین بہکھیلی﷫ کی صحبت سے تربیت و تکمیل پائی جوانی کے عالم میں سفر ۔۔۔۔
محفوظ کریں