بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

بابا کہور مجذوب قدس سر

ہ آپ کا اسم گرامی عبدالغفور تھا ، آپ کا وطن کالپی تھا ابتدائی عمر میں راہ سلوک پر بڑی ریاضتیں کیں، لوگوں کو پانی پلاتے تھے، رات کے وقت غریبوں کے گھروں میں جاتے اور ان کے برتن پانی سے بھر دیا کرتے تھے، آخر کار جذبۂ حقیقی نے انہیں مجذوب بنادیا، گوالیار میں آئے آپ پر فتوحات کے دروازے کھل گئے عام طور پر ۔۔۔۔
محفوظ کریں