بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

بابالعل شاہ

  اباب لعل شاہ وسوارسی والے کئی عرصہ تک دربار برّی امام پر حاضری دیتے رہے اور دربار بری  امام سے ہی مستفید ہوئے آ بڑے کشف  و کرامات والے جلالی مجذوب بزرگ ہوگزرے ہیں آپ کا مزار سوارسی تحصیل مری میں فیضان عام بنا ہوا ہے۔ (فیضانِ امام برّی)   ۔۔۔۔
محفوظ کریں

اساتذہٗ کرام (1)