/ Friday, 10 May,2024

بابا محمد مہدی سہروردی کبراوی کشمیری

یوم وصال

01 ذوالقعدہ 1150

بابا محمد مہدی سہروردی کبراوی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ حضرت بابا عبداللہ کشمیری قدس سرہ کے خلیفہ تھے۔ آپ ہی اپنے پیر روشن ضمیر کی وفات کے بعد مسند ارشاد پر جلوہ فرما ہوئے۔ قوت حلال حاصل کرنے کے لیے زراعت کیا کرتے تھے ایک عرصہ تک بارہ مولیٰ میں قیام پذیر رہے۔ پھر سری نگر کے شہر میں آگئے اور ہد ۔۔۔۔
محفوظ کریں