بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

بابا محمد عثمان  

              بابا محمد عثمان بن شیخ محمد فاروق بن شیخ محمد حسنی: عالم فاضل،فقیہ محدث تھے،علوم مولانا سعد الدین صادق ومولانا حاجی محمد واخوند سلیمان واخوند مقیم السنہ سے حاصل کیے پھر وطن چھوڑ کر دہلی میں شاہ ولی اللہ محدث کی خدمت میں پہنچے اور ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں