جمعہ , 12 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 23 October,2026

بابا صلاح الدین کو ٹری والے

  حضرت بابا صلاح الدین بن حضرت عین الدین المعروف آئین دان ۱۳۲۰ ھ بمطابق ۱۹۰۲ء کو بمقا م اندرون ریاست چترال جبلی علاقہ دشوار گذار ( صوبہ سرحد ، پاکستان ) میں تولد ہوئے ۔ آپ کے والد عالم دین و صوفی بزرگ تھے اور پہلے عالم تھے جو کہ اتالیق مہتر چترال کے عہدہ پر بھی فائزر ہے اور آپ نے دین کی عظیم ۔۔۔۔
محفوظ کریں