بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

بابا ولی کشمیری قدس سرہ

  آپ شیخ حسین خوارزی کے خلفاء میں سے تھے۔ شیخ محمد شریف کبروی سے خرقۂ خلافت حاصل کیا۔ ۹۹۹ھ میں خوارزم سے کشمیر آئے اور حضرت امیر کبیر ہمدانی قدس سرہ کی خانقاہ میں قیام پذیر ہوئے۔ اور مرجع خاص و عام بن گئے آپ  کا جذب و استغراق اس حد تک تھا کہ نماز کے دَوران رکعتوں کی تعداد یاد نہ رہتی تھی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں