بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

بابن مجذوب قدس سرہ

  آپ اجمیر شریف میں رہا کرتے تھے، حضرت  خواجہ  خواجگان معین الدین اجمیری کی درگاہ کے دروازے پر پڑے رہتے تھے بڑے مقامات اور تصرفات کے مالک تھے، حضرت حمزہ قدس سرہ فرماتے ہیں کہ میں ابتدائے عمر میں اجمیر شریف گیا، میں نے بابن مجذوب کو دیکھا میں کٹار اور دوسرا اسلحہ بدن سے لگائے کھڑا تھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں