بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

بابو خویشگی ﷫

  آپ مادرزاد مجذوب تھے، اکثر ننگے پھرتے اور شہر قصور کے بازاروں میں گھومتے، جانوروں اور پرندوں سے بڑی محبت کرتے، جو بھی ملتا اسے فرمائش کرتے مجھے ایک طوطا لےدو،  حالت سُکر میں جو باتیں کرتے ان میں اسرار و معارف ہوتے، جس  بیمار پر ہاتھ ملتے شفایاب ہوجاتا۔ معارج الولایت کے مصنف فرماتے ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں