بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

بدرالطویل

یوم وصال

0715

داؤد بن اغلبک بن علی رومی المعروف بہ بدر الطویل: آپ نے مشہر قونیہ میں نشو ونما پایا اور جب دمشق میں آکر تیس برس تک رہے تو جلال الدین عمر خبازی سے تفقہ کیا پھر حلب کو گئے اور وہاں پندرہ برس تک درس و تدریس میں مصروف رہے بعد ہ قلعہ مسلمین کی طرف تشریف لے گئے اور وہاں ۷۱۵؁ھ میں وفات پائی۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں