جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

بدیع قزینی

یوم وصال

0620

بدیع بن منصور قزینی: فخر الدین لقب تھا،اپنے زمانہ کے امام فاصل، فقیہ کامل تھے،ریاست فتویٰ و قضاء کی آپ پر منتہی ہوئی۔فقہ نجم الائمہ بخاری سے حاصل کی۔تصانیف بھی نہایت مفید و معتبر کیں جن میں سے بحر المحیط الموسوم بہ بنیۃ الفقہاء معروف و مشہور ہے۔مختار بن خمود زاہدی مصنف فتاویٰ قنیہ نے آپ سے فقہ پڑھی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں