/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ )بدیلہ( رضی اللہ عنہا)

بدیلہ دختر مسلم بن عمیرہ بن سلمی حارثیہ ،از انصار،انہیں حضور کی زیارت نصیب ہوئی،جعفر بن محمود بن محمد بن مسلمہ نے اپنی دادی بدیلہ سے روایت کی،کہ ہمارے یہاں بنو حارثہ کا ایک آدمی آیا،جس کا نام عباد بن بشر تھا، اس نے ہمیں بتایا،کہ تحویل ِ قبلہ کا حکم آگیا ہے، ان کی حدیث کو واقدی نے روایت ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں