/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )بجینہ( رضی اللہ عنہا)

بجینہ دختر حارث یعنی ارت بن مطلب،عبداللہ بن بجینہ کی والدہ تھیں اور عبداللہ کے والد کا نام مالک تھا،اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے خراج خیبر سے انہیں حصہ دیا تھا۔ ابو جعفر نے باسناد ہ یونس سے ،انہوں نے ابن اسحاق سے دربارۂ تقسیم غنیمتِ خیبر روایت کیا،کہ حضورِ اکرم نے تیس وسق عط ۔۔۔۔
محفوظ کریں