اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

بنواسلم رضی اللہ عنہ

بنواسلم،عبداللہ بن احمدخطیب نے ابومحمدسراج سے،انہوں نے ابوالقاسم عبیداللہ بن عمربن احمد بن شاہین سے،انہوں نے ابومحمدبن ماسی بزاز سے،انہوں نے ابوشعیب حرانی سے،انہوں نے علی بن جعدسے،انہوں نے زہیرسے،انہوں نے سہیل بن ابوصالح سے،انہوں نے والدسے،انہوں نے بنواسلم کے ایک آدمی سے روایت ۔۔۔۔
محفوظ کریں