اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

بنوحارثہ اسماعیل بن امیہ رضی اللہ عنہ

بنوحارثہ اسماعیل بن امیہ بنوحارثہ کے ایک شیخ سے،ایک اونٹ ایک کنویں میں گِرپڑااوروہ اسے کسی طرح ذبح نہیں کرسکتے تھے،پس انہوں نے اس کے پہلومیں خنجرمارکر اسے ذبح کردیا،پھرحضور اکرم سے اس کے کھانے کے بارے میں دریافت کیا،آپ نے اجازت دےدی۔ ابواحمدنے باسنادہ ابودا ۔۔۔۔
محفوظ کریں