پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

بنوخشعم عمارہ بن عبدیاعبید رضی اللہ عنہ

بنوخشعم عمارہ بن عبدیاعبیدبنوخشعم کےایک شیخ سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےاپنے والدسے،انہوں نےعفان سے،انہوں نے حمادبن سلمہ سے،انہوں نےداؤد بن ابوہندہ سے، انہوں نےعمارہ سےروایت کی،کہ ایک بارہم دشمن کے علاقے میں داخل ہوگئے،پھرواپس آگئے، ہم میں ایک شیخ بھی تھا،ان میں حاج ۔۔۔۔
محفوظ کریں