/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )بقیرہ( رضی اللہ عنہا)

بقیرہ،یہ خاتون مقاع بن ابو حدر اسلمی کی بیوی تھیں،ابن ابی خثیمہ کا قول ہے،کہ میں نہیں کہہ سکتا کہ وہ اسلمیہ تھیں یا نہعبدالوہاب بن ابی حبہ نے باسنادہ عبداللہ سے ،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے سفیان بن عینیہ سے،انہوں نے ابن اسحاق سے،انہوں نے محمد بن ابراہیم سے روایت کی ، کہ انہوں نے بقیرہ س ۔۔۔۔
محفوظ کریں