/ Tuesday, 21 May,2024

(سیّدہ )برہ( رضی اللہ عنہا)

برہ دختر عامر بن حارث بن سباق بن عبدالدار بن قصی قرشیہ عبدریہ،ابو اسرائیل کی بیوی تھیں،جو بنو حارث سے تھے،یہ وہی صاحب ہیں، جن کے قصّے میں حدیث فی النذر مذکور ہے،اور جن کے یہاں اسرائیل نامی ایک بچہ پیدا ہوا تھا،ابو اسرائیل جنگ جمل میں مارےگئے تھے،برہ نے ہجرت کی تھی،ابو عمر نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں