/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )برہ( رضی اللہ عنہا)

برہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا دختر ابو تجراۃ العبدریہ،مکیز بیر کا بیان ہے،کہ تجراہ بنو کندہ کا ایک ضمنی قبیلہ ہے،جو مکے آگئے تھے۔ اس خاتون نے صفیہ دختر شیبہ اور عمیرہ دختر عبداللہ بن کعب بن مالک نے روایت کی ،منصور حجبی نے اپنی والدہ سے،انہوں نے برہ دختر ابو تجراہ سے روایت کی ،کہ انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں