ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )بریدہ( رضی اللہ عنہا)

بریدہ دختر بشر بن حارث بن عمرو بن حارثہ،عباد بن سہل بن اساف کی بیوی تھیں،ان ک بیٹے کا نام ابراہیم بن عباد تھا،بریدہ نے حضورِ اکرم سے بیعت کی تھی،یہ ابن حبیب کا قول ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں