/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )بریقہ( رضی اللہ عنہا)

بریقہ دختر ابو حارثہ بن اوس بن دحیش انصاریہ از بنو عوف بن خزرج،بقول ابن حبیب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں