/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )برکہ( رضی اللہ عنہا)

برکہ دختر ثعلبہ بن عمرو بن حصن بن مالک بن سلمہ بن عمرو بن نعمان،ان کی کنیت امِ ایمن تھی،اور ان کے بیٹے کا نام ایمن بن عبید تھا،یہ خاتون اسامہ بن زید کی والدہ بھی تھیں،عبید الجشی کے بعد ام ایمن نے زید بن حارثہ سے نکاح کیا تھا،یہ خاتون حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیز اور خادمہ تھیں،دونوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں