/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ )برصا( رضی اللہ عنہا)

برصاء عبدالرحمٰن بن ابی عمرہ کی والدہ تھیں،ان کا نام کبشہ یا کبیشہ تھا،ان سے عبدالرحمٰن بن عمرہ نے روایت کی،کہ میری دادی نے مجھے بتایا ،کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ہمارے یہاں تشریف لائے،اور کھڑے کھڑے ایک مشکیزے سے پانی تناول فرمایا،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں