/ Thursday, 31 October,2024

(سیّدہ )بثینہ( رضی اللہ عنہا)

بثینہ دختر ضحاک،ثابت بن ضحاک انصاری کی ہمشیرہ،محمد بن مسلمہ ان سے نکاح کے متمنی تھے،چنانچہ ایک ہمسائے کے گھر میں چھپ کر انہوں نے اس خاتون کو دیکھا۔ ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے، ابو موسیٰ لکھتے ہیں،کہ ابو نعیم نے اس خاتون کا نام اسی طرح لکھا ہے،لیکن ابو عبداللہ بن مندہ نے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں