/ Saturday, 11 May,2024

بشر کندی

        بشر بن الولید بن خالد کندی: امام ابو یوسف کے اصحاب میں سے بڑے فقیہ محدث ثقہ دیندا رصالح عابد تھے۔ فقہ امام ابو یوسف سےحاصل کی اور ان سے کتب و امالی کو روایت کیا ۔حدیث کو آپ نے امام مالک و حماد بن زیدہ وغیر سے سُنا اور آپ سےحافظ ابو نعیم موصلی اور بغوی اور ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں