پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

بشیربن یسار رضی اللہ عنہ

بشیربن یسارچندصحابہ سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نےوالدسے،انہوں نے محمدبن فضیل سے،انہوں نے یحییٰ بن سعیدسے،انہوں نےبشیربن یسارسے،انہوں نےچندصحابہ سےروایت کی،کہ جب رسولِ اکرم نےخیبرفتح کرلیااوروہاں کےکاروبارکوسنبھالنےسےعاجزآگئے،توانہوں نےاسےپھرسےیہودکےحوالےکردیا، ۔۔۔۔
محفوظ کریں