بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

بی بی فاطمہ واعظہ قدس سرہا

  والد کا اسم گرامی حسین بن حسن تھا، آپ کی مجلس میں نیک عورتیں آتیں اور آپ کے وعظ سے فیض یاب ہوئی تھی، آپ کی وفات ۵۲۱ھ میں ہوئی۔ فاطمہ چوں از جہاں پُر فنا فاطمہ منصور گو تاریخ اُو ۵۲۱ھ   رفت باحق یافت جنت در وصال ہم بخواں مشعوقۂ سال ارتحال (حدائق الاصفیاء) ۔۔۔۔
محفوظ کریں