ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

بی بی نفیسہ قدس سرہا

  والد کا نام حسن بن زید تھا آپ قدیم محدثہ تھیں، مصر میں پیدا ہوئی حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ مصر گئے تو آپ سے احادیث کی سند حاصل کی حضرت امام شافعی کا انتقال ہوا تو آپ کا جنازہ بی بی نفیسہ کے گھر لے جایا گیا پھر تدفین ہوئی، آپ کی وفات ماہ رمضان ۲۰۹ھ میں ہوئی۔ چونکہ موصومہ زبان نفیسہ رح ۔۔۔۔
محفوظ کریں