اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

بی بی راستی قدس سرہ

  آپ حضرت رکن الدین ابوالفتح ملتانی قدس سرہ کی والدہ ماجدہ تھیں، آپ بڑی عابدہ زاہد تھیں، راستی اور درستگی میں یگانہ عصر تھیں، قرآن کی حافظ تھیں، ہر روز ایک قرآن پاک ختم کرتی تھیں، اپنے خُسر حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی قدس سرہ سے نسبت بیعت تھی، آپ کا وصال ۶۹۵ھ میں ہوا۔ مزار ملتان میں پاک دروازہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں